سیالکوٹ پولیس نے کمسن بچے کو والدین سے ملوادیا

اتوار 20 اپریل 2025 18:30

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اپریل2025ء) سیالکوٹ پولیس کا بچھڑے ہوؤں کو اپنوں سے ملوانے کا سلسلہ جاری ہے۔

(جاری ہے)

ترجمان سیالکوٹ پولیس کے مطابق تھانہ کوتوالی کے سب انسپکٹر محمد حسنین نے ہیومین ریسورس اور سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے کمسن نواب کو والدین سے ملوا دیا، لختِ جگر کی واپسی پر والدہ نے نم آنکھوں سے سیالکوٹ پولیس کا شکریہ ادا کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :