فکر اقبال سے رہنمائی حاصل کر کے مذہبی انتہا پسندی کا مقابلہ کیا جا سکتا ہے‘ احسن اقبال
علامہ اقبال نے غلامی میں جکڑی قوم کو آزادی کا شعود دیا،مزار اقبال پر حاضری کے بعدمیڈیا سے گفتگو
پیر 21 اپریل 2025 13:46
(جاری ہے)
ان کا کہنا تھا کہ ہم اقبال کی فکر سے رہنمائی حاصل کریں گے، فکر اقبال سے رہنمائی حاصل کر کے مذہبی انتہا پسندی کا مقابلہ ممکن ہے، علامہ اقبال قوم کو اتحاد، جدوجہد اور خودی کا تصوردیتے ہیں، اڑان پاکستان میں فکر اقبال کو مرکزی حیثیت دی جائے گی، ہم نئے نئے ا?سمانوں کو تسخیر کر کے پاکستان کا پرچم دنیا میں بلند کر سکتے ہیں۔
احسن اقبال نے کہا کہ اقبال پوچھتے ہیں کیوں ہماری نظروں سے افلاق نہیں لرزتے، ا?ج مسلمان ایک دوسرے سے لڑ کر کمزور ہو رہے ہیں، ایک کروڑ کے ملک نے ڈھائی ارب مسلمانوں کو بے بس کیا ہوا ہے، اسرائیل غزہ وفلسطین میں ظلم و بربریت کے بازار گرم کر رہا ہے۔قبل ازیں وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے مزار اقبال پر حاضری دی، پھولوں کا گلدستہ رکھا اور فاتحہ خوانی کی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف سے عالمی ادارہ محنت(آئی ایل او) کے ڈائریکٹر جنرل گلبرٹ ایف ہونگبوکی وفد کے ہمراہ ملاقات
-
پشاور ہائیکورٹ، لانگ مارچ میں سرکاری وسائل کا استعمال، وزیراعلیٰ خیبرپختونخواسے جواب طلب
-
پی ٹی آئی کو یرغمال بنانے والے بےنام لوگو عمران خان کی رہائی سوٹ نہیں کرتی، فواد چودھری
-
نوجوانوں کا غصہ’بلا وجہ نہیں ہے‘، فرانسیسی وزیراعظم
-
پنجاب یونیورسٹی پاکستان سٹڈی سنٹر کے زیر اہتمام سیمینارکا انعقاد
-
پنجاب یونیورسٹی، ویفانگ یونیورسٹی اور نیو انرجی انڈسٹری ایسوسی ایشن کے درمیان نئی توانائی کے شعبہ میں تعاون کیلئے مفاہمتی دستاویز پر دستخط
-
ہائی کورٹ نے مذاق میں دی گئی طلاق کے موثر ہونے یا نہ ہونے کے حوالے سے اہم فیصلہ جاری کر دیا
-
ہائیکورٹ نے سمارٹ گلاسز کی فروخت کیخلاف درخواست پر جواب داخل نہ کرنے والے اداروں کو طلب کر لیا
-
حکومتی کمیٹی نے مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش کر دی
-
مذاکرات کبھی غیر مشروط نہیں ہوتے، ہمیشہ کچھ لو اور کچھ دو کے اصول پر ہوتے ہیں. کیپٹن صفدر
-
بیرسٹر گوہر نے مولانا فضل الرحمان سے رابطے کی تردید کردی
-
اٹک میں لانگ مارچ ڈیوٹی پر مامور پنجاب پولیس کا اہلکار سانپ کے ڈسنے سے جاں بحق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.