خطاطی عربی بولنے والوں اور غیر عربی کے لیے یکساں مسحور کن ہے، شائقین

پیر 21 اپریل 2025 17:43

ریاض(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اپریل2025ء)عربی خطاطی کو عالمی فنکارانہ حیثیت حاصل ہے جو عربی دانوں اور غیر عربی دوںوں کو یکساں مسحور کرتی ہے، یہ بات شائقین نے عرب ٹی وی کو بتائی۔

(جاری ہے)

سعودی وزارتِ ثقافت نے گذشتہ ہفتے عربی خطاطی پر مبنی دو فونٹس (طرزِ تحریر) متعارف کروائے تھی: الاول اور سعودی۔ یہ فونٹس رسمی ترتیبات کے ساتھ اور فنکارانہ کاموں کی غرض سے افراد اور تنظیموں کے استعمال کے لیے بنائے گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :