
بریڈفورڈ میں ساڑھے 5 لاکھ پائونڈ کا ایشیائی سونا چوری
عوام قیمتی زیورات کو بینک لاکرز میں رکھیں اور گھروں میں سیکورٹی سسٹم نصب کریں ،پولیس
منگل 22 اپریل 2025 13:44

(جاری ہے)
2023 میں وارداتوں کی تعداد میں نمایاں اضافہ ہوا اور 49 وارداتیں رپورٹ ہوئیں، جن میں ایک لاکھ 70 ہزار 833 پاونڈ کا سونا چوری کیا گیا۔
جبکہ 2024 کے آغاز سے اب تک 80 وارداتیں رپورٹ ہو چکی ہیں، جن میں 2 لاکھ 90 ہزار 852 پائونڈ کا سونا چوری کیا گیا۔بریڈفورڈ کونسل کی لیبر کونسلر صبیحہ خان نے جنگ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ چوریاں صرف مالی نقصان نہیں، بلکہ خاندانوں کے لیے جذباتی صدمے کا باعث بھی بنتی ہیں، کیونکہ ان زیورات میں اکثر والدین یا دادا دادی کی نشانی یا شادی کے تحفے شامل ہوتے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ ایسی وارداتیں متاثرہ افراد پر نفسیاتی دبا بھی ڈالتی ہیں، جس سے ان کی زندگی میں عدم تحفظ اور خوف کی فضا پیدا ہو جاتی ہے۔ویسٹ یارکشائر پولیس نے عوام سے اپیل کی ہے کہ اگر کسی کے پاس ایشیائی سونے کی چوری کے حوالے سے کوئی معلومات ہوں تو فورا 101 پر پولیس سے رابطہ کریں یا ویب سائٹ پر Live Chat کے ذریعے اطلاع دیں۔پولیس نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ قیمتی زیورات کو بینک لاکرز میں رکھیں، گھروں میں سیکورٹی سسٹم نصب کریں اور مشکوک سرگرمیوں کی فوری اطلاع دیں تاکہ ان وارداتوں کا سدباب ممکن ہو۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
دبئی اور شارجہ کے درمیان نئی انٹرسٹی بس سروس کا اعلان
-
ہارورڈ یونیورسٹی قوانین میں تبدیلی کا معاملہ، ٹرمپ انتظامیہ نے تحقیقات شروع کرا دیں
-
مودی سرکار پہلگام کال فلیگ آپریشن کی ناکامی پر بوکھلاہٹ کا شکار
-
پہلگام فالس فلیگ کے بعد مودی سرکار خوف و ہراس میں مبتلا
-
متحدہ عرب امارات کے رہنماؤں کی کینیڈا کے وزیر اعظم کو کامیابی پر مبارکباد
-
سعودی عرب کا غیر قانونی حجاج اور سہولتکاروں کیلئے سخت سزاؤں کا اعلان
-
اسرائیلی فوج کے غزہ پر حملے، 5 بچوں سمیت 44 فلسطینی شہید
-
روس نے یوکرین میں 3 روزہ جنگ بندی کا اعلان کردیا
-
اسرائیل لائیوٹی وی پرغزہ میں نسل کشی کا ارتکاب کررہا ہے،ایمنسٹی انٹرنیشنل
-
کشیدگی میں کمی کیلئے پاکستان، بھارت کے کسی بھی اقدام کی حمایت کریں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت، پہلی مسلم خاتون مہاراشٹر ریاست کی آئی اے ایس افسر بننے میں کامیاب
-
انتخابات، لبرل پارٹی نے کامیابی کا اعلان کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.