چیچہ وطنی ، خاتون اسسٹنٹ کمشنر نرجس خاتون جعفری نے اپنے عہدہ کا چارج سنبھال لیا

بدھ 23 اپریل 2025 15:44

چیچہ وطنی ، خاتون اسسٹنٹ کمشنر نرجس خاتون جعفری نے اپنے عہدہ کا چارج ..
چیچہ وطنی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اپریل2025ء) چیچہ وطنی کی خاتون اسسٹنٹ کمشنر نرجس خاتون جعفری نے اپنے عہدہ کا چارج سنبھال کرکام شروع کردیا ہے۔

(جاری ہے)

انکے پیشرو وحید حسین گوندل کا پھالیہ تبادلہ کردیا گیا ہے،نرجس خاتون جعفری بطور ایڈمنسٹریٹرمیونسپل کمیٹی بھی اپنے فرائض انجام دینگی۔\378