
روایتی سسٹمز سے آگے بڑھ کر ہمیں ایک منطقی، ڈیٹا پر مبنی طریقہ اختیار کرنا چاہئے، اویس لغاری
بدھ 23 اپریل 2025 18:06
(جاری ہے)
اس موقع پر وفاقی وزیر اویس لغاری نے انفارمیشن ٹیکنالوجی کی تیز رفتار ترقی کو اپنانے کی اہمیت پر زور دیا۔
انہوں نے کہا کہ آج دنیا میں آئی ٹی کی صلاحیتیں تیزی سے بڑھ رہی ہیں، ڈیجیٹلائزیشن کا مقصد صرف سرمایہ کاری پر واپسی کو یقینی بنانا نہیں بلکہ شفافيت، احتساب میں بہتری لانا اور طویل مدتی کارکردگی کو فروغ دینا ہونا چاہئے۔ اوریکل کے وفد نے حکومت پاکستان کے وژن کا خیرمقدم کیا۔ اوریکل کی جانب سے سمارٹ میٹرنگ، ڈیٹا انالیٹکس جیسے جدید حل پر تبادلہ خیال کیا گیا جو نہ صرف نظام کو بہتر بنائیں گے بلکہ صارفین کو بھی معیاری خدمات فراہم کریں گے۔ مائیک بیلرڈ نے بتایا کہ اوریکل کا برطانیہ، ترکیہ اور جاپان جیسے ممالک میں غیر تکنیکی نقصانات کے حل میں کافی تجربہ ہے اور پاکستان ہمارے تجربے سے فائدہ اٹھا سکتا ہے۔ وزارت توانائی نے جدید، پائیدار اور صارف دوست توانائی کے شعبے کو یقینی بنانے کے لئے جدید ڈیجیٹل حل اور عالمی شراکت داری اپنانے کو اپنی اولین ترجیح قرار دیا ہے۔مزید قومی خبریں
-
مالی سال 25-2024 میں تجارتی خسارہ 9 فیصد اضافے سے 26.27 ارب ڈالر تک جاپہنچا
-
چوہدری شافع حسین کا منڈی بہائوالدین کا دورہ ،محرم الحرام کے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
-
ایک اور وعدہ وفا ہوگیا ، مریم نوازراشن کارڈ کی بدولت ہرمحنت کش مستفید ہوگا‘ملک فیصل ایوب کھوکھر
-
نوازشریف سے عمران خان کی ملاقات نہیں ہوسکتی، انہیں تو انکی فیملی نہیں پوچھتی، علیمہ خان
-
پنجاب اسمبلی کے اسپیکر کو یہ ریفرنسز الیکشن کمیشن آف پاکستان کو بھیجنے کے لیے غلط مشورہ دیا گیا، رضا ربانی
-
گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا میں گلیشیئر پھٹنے کے خطرات میں اضافہ،محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا
-
وزیر اعظم کی ہدایت، ایران و عراق جانے والے زائرین کے ایشوز کے حل کیلئے قائم خصوصی ٹاسک فورس کا اہم اجلاس
-
صدرمملکت کا کراچی میں عمارت گرنے کے سانحے پر دکھ کا اظہار
-
رانا تنویر حسین کی زیر صدارت اجلاس، کپاس کی پیداوار بڑھانے کے لیے اقدامات کا جائزہ لیا گیا
-
محکمے روڈ میپ پر عملدرآمد کیلئے عملی اقدامات کریں، منصوبوں کی تکمیل میں تاخیر نہ کی جائے، علی امین گنڈاپور
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
-
وفاقی وزیر قومی غذائی تحفظ و تحقیق رانا تنویر حسین کی زیر صدارت اجلاس، کپاس کی پیداوار بڑھانے کے لیے اقدامات کا جائزہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.