‘وزیر اعلی بلوچستان کی عمرانی ہائوس آمد ، سردار غلام رسول عمرانی کے چچا میر اللہ بخش عمرانی کے انتقال پر تعزیت و فاتحہ خوانی کی

بدھ 23 اپریل 2025 19:45

۹کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 اپریل2025ء) وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی بدھ کو مشیر برائے محنت و افرادی قوت سردار غلام رسول عمرانی کے ہاں گئے جہاں انہوں نے ان کے چچا میر اللہ بخش خان عمرانی کے انتقال پر تعزیت و فاتحہ خوانی کی اور مرحوم کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی اس موقع پر صوبائی وزیر آبپاشی میر محمد صادق عمرانی، پارلیمانی سیکرٹری ٹرانسپورٹ میر لیاقت علی لہڑی بھی موجود تھے۔

متعلقہ عنوان :