جیکسن پولیس کی کارروائی،منشیات فروشی میں ملوث 2ملزمان گرفتار

بدھ 23 اپریل 2025 20:10

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اپریل2025ء) تھانہ جیکسن پولیس نے مسان چوک پرکارروائی کرتے ہوئے منشیات فروشی میں ملوث 2ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے 55گرام کرسٹال اور نقدی برآمدکرلی۔

(جاری ہے)

بدھ کے رروز ایس ایس پی کیماڑی کے مطابق گرفتارملزمان میں ساجد ولد سید الرحمن اوربخت زمان ولد شیرزمان شامل ہیں۔پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کا آغاز کردیاہے۔

متعلقہ عنوان :