لاڑکانہ میں قمبر شہداد کوٹ پولیس کی جرائم پیشہ ملزمان کے خلاف کارروائی،روپوش ملزم گرفتار

جمعرات 24 اپریل 2025 14:40

لاڑکانہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 اپریل2025ء) ایس ایس پی قمبر شہدادکوٹ ساجد امیر سدوزئی کے احکامات پر جرائم پیشہ ملزمان کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں،ایک روپوش ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق ایس ایچ او تھانہ قمبر سٹی انسپکٹر ذوالفقار حیدر پٹھان نے بمعہ سٹاف کے خفیہ اطلاع پر دوست علی روڈ قمبر پر کارروائی کرکے تھانہ قمبر سٹی کے کیس میں روپوش ملزم سجاد بروہی کو گرفتار کر لیاجبکہ گرفتار ملزم سے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :