وزیر زراعت بلوچستان میر علی حسن زہری کی وفاقی وزیر برائے انڈسٹریز اینڈ کامرس جام کمال کی ملاقات

جمعرات 24 اپریل 2025 18:25

،اسلام آباد / کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 اپریل2025ء) ترجمان صدر مملکت آصف علی زرداری برائے بلوچستان ، وزیر زراعت بلوچستان میر علی حسن زہری کی وفاقی وزیر برائے انڈسٹریز اینڈ کامرس جام کمال سے ملاقات ، ملاقات میں علاقائی مسائل پر بات کی گئی ، میر علی حسن زہری نے جام کمال کی خدمات کو سراہا ۔

(جاری ہے)

جمال کمال خان نے کہا کہ میر علی حسن زہری کی کاوشیں بہت ہی نمایاں ہیں اور قابل تعریف ہیں ، مل کر علاقائی ترقی کے لیے کام کرینگے اس موقع پر تصور اقبال ، وائس چیئرمین میونسپل کارپوریشن حب عظیم سیاں، ،کونسلر سیف اللہ و دیگر موجود تھے۔