سمبڑیال پولیس کی کارروائی ، دوران تفتیش 2 ملزمان سے ناجائز اسلحہ برآمد

جمعہ 25 اپریل 2025 10:40

سمبڑیال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 اپریل2025ء) سمبڑیال پولیس نے کارروائی کرکے 2 ملزمان سے دوران تفتیش ناجائز اسلحہ برآمد کرلیا ہے۔

(جاری ہے)

پولیس ترجمان کے مطابق تھانہ بیگووالہ نے زیر حراست 2ملزمان زمان یونس اور مدثر سے دوران تفتیش ایک ایک پسٹل 30 بور برآمد کرلیا ہے۔پولیس نے دونوں ملزمان کے خلاف علیحدہ مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کردی ہے ۔

متعلقہ عنوان :