لاہور ، ہسپتال میں زیر علاج کیمپ جیل کا قیدی دم توڑ گیا

ہفتہ 26 اپریل 2025 19:25

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 اپریل2025ء) سروسز ہسپتال لاہور میں زیر علاج کیمپ جیل کا قیدی دم توڑ گیا۔ ایدھی ترجمان کے مطابق 37سالہ ندیم بشیر منشیات کے مقدمے میں نامزد تھا، متوفی کی میت پولیس کارروائی کے پیش نظر مردہ خانے منتقل کر دی گئی۔