
برمنگھم: دو بچوں کیساتھ زیادتی، ملزم کو 26 سال قید کی سزا سنادی گئی
مائر نامی شخص کئی سال قبل دو نوجوانوں کے خلاف بدسلوکی کے کیٹلاگ کیلئے ذمہ دار تھا
اتوار 27 اپریل 2025 11:10
(جاری ہے)
موٹ ہاس روڈ کے 35 سالہ نوجوان پر بعد ازاں 13 سال سے کم عمر کے بچے کے ساتھ زیادتی، ایک نوعمر لڑکی کے ساتھ زیادتی کے تین الزامات، جان سے مارنے کی دھمکیاں اور جسمانی نقصان کا الزام عائد کیا گیا۔ مائر نے تمام الزامات سے انکار کیا لیکن مقدمے کی سماعت کے بعد اسے قصوروار پایا گیا۔
22 اپریل کو برمنگھم کران کورٹ میں اسے 26 سال قید کی سزا سنائی گئی۔ ویسٹ مڈلینڈز پولیس چائلڈ ابیوز انویسٹی گیشن ٹیم سے تعلق رکھنے والے ڈی سی ایبی لوئیس جیکسن نے کہا ہے کہ اس کیس کی تفصیلات واقعی خوفناک ہیں اور جن لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوئی ہے انہوں نے بات کرنے میں بے پناہ جرات کا مظاہرہ کیا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ہمیں امید ہے چین کے ساتھ کوئی معاہدہ ہو جائے گا،ٹرمپ
-
ٹرمپ نی100 دنوں کی کارکردگی کو حقائق کے برعکس بے مثال قرار دے دیا
-
اسرائیل اور فلسطین کے درمیان دو ریاستی حل کو نہ بھولیں، انتونیو گوتریس
-
دنیا اسرائیل کو غزہ میں انسانی تباہی کے نئے ارتکاب سے روکے،ہائی کمشنر اقوام متحدہ
-
امریکی صدر نے کملا ہیرس کے شوہر کو ہولوکاسٹ بورڈ سے برطرف کر دیا
-
سعودی عرب ، حج کے فرضی اور جعلی پیکجوں کی تشہیر ، چار چینی باشندے گرفتار
-
مودی نے فوج کو گرین سگنل دے دیا، بھارتی میڈیا کا دعوی
-
ترک دلہن نے 1 کروڑ 12 لاکھ مالیت کا سونا غزہ کیلئے عطیہ کردیا
-
امریکی بحریہ کا اربوں روپے مالیت کا لڑاکا طیارہ سمندر میں گر کر لاپتا
-
امریکی صدر کا فوجی اخراجات میں 12 فیصد اضافے کا اعلان
-
چین ڈیل کرنا چاہتا ہے، ہم ڈیل کرنے جارہے ہیں، ٹرمپ
-
مجھے پوپ بنایا جائے، امریکا کے صدر ٹرمپ کا ازراہ مذاق بیان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.