ایم این سی ایچ کے ملازمین کا(آج) 28اپرایل کو سول سیکرٹریٹ کے سامنے احتجاجی دھرنے کا اعلان

اتوار 27 اپریل 2025 14:30

مظفرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 اپریل2025ء)ایم این سی ایچ کے ملازمین نی(آج) 28اپرایل کو سول سیکرٹریٹ کے سامنے احتجاجی دھرنے کا اعلان کر دیا ۔احتجاجی دھرنے میں 237کنٹینجٹ ملازمین معہ اہل وعیال قافلے کی صورت میںسنٹرل پریس کلب سے سول سیکرٹریٹ اسمبلی گیٹ پہنچیں کر احتجاجی دھرنا دیں گے ۔پروگرام آزاد کشمیر کے وار میں گزشتہ '' Maternal Newburn & Child Health MCNHپروگرام آزاد کشمیر کے ملازمین گزشتہ 15سالوں سے خدمات سرانجام دے رہے ہیں اس پروگرام میں 237کنٹینجٹ ملازمین کام کررہے تھے ۔

31مارچ بعد ہم 237کنٹینجٹ ملازمین کی مزید توسیع نہیں کی گئی اور ہم تمام ملازمین کو بغیر کسی غلطی کوتاہی یا غفلت کے فارغ کر دیا گیا ۔ہم 237ملازمین وزیر اعظم آزاد کشمیر کو پیش ہوئے اور وزیر اعظم آزاد کشمیر نے ستمبر 2024کو پی سی ون Revised کرتے ہوئے 237ملازمین کو پی سی ون میں شامل کیا ۔

(جاری ہے)

پی سی ون میں ہم میں By Name شامل ہیں۔ پیاسی دن ملاحظہ کیا جا سکتا ہے۔

اور پی سی ون میں ہم 237کنٹینجٹ ملازمین کے لیے 80.800ملین روپے بھی منظور ہوئے ۔ریاست ماں ہوتی اور ریاست ہی ان دوسو سینتیس گھر گھرانوں کو اور کشیاں کرنے پر مجبور ہونے سے بچاسکتی ہے اور بے شمارمل کالے جاسکتے ہیں۔اس ظلم وذیادتی کے خلاف ایم این سی ایچ کے تمام ملازمین Contigentملازمین گزشتہ 25دنوں سے پرامن پر امن احتجاج کر رہے ہیں اور ہر ایک کا دروازہ کھٹکھا چکے ہیں لیکن ابھی تک کوئی شنوائی نہیں ہوئی۔ایم این سی ایچ کے ملازمین نے وزیر اعظم آزاد کشمیر،چیف جسٹس آزاد کشمیر سے مطالبہکیا ہے ہمیںہمدردی کی نگاہ سے دیکھتے ہوئے ایک بار پھر ہم نے سہار املاز مین کے سر پر ہاتھ رکھتے ہوے یار سے اور رحم و شفقت فرمائی جائے اور کنٹریکات میں مزہ Extension فرمال جائے۔