چین کی نیوکلیئر پاور کا مجموعی دنیا میں پہلے نمبر پر، توانائی کی پیداوار میں مسلسل اضافہ

اتوار 27 اپریل 2025 14:50

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 اپریل2025ء) چائنا نیوکلیئر انرجی ایسوسی ایشن نے "چائنا نیوکلیئر انرجی ڈویلپمنٹ رپورٹ 2025" بلیو بک جاری کر دی ہے۔

(جاری ہے)

چینی میڈیا کے مطابق چین میں فعال ، زیر تعمیر اور منظور شدہ نیوکلیئر پاور یونٹس کی کل تعداد 102 ہے، جن کی تنصیبی صلاحیت 113 ملین کلوواٹ تک پہنچ چکی ہے۔ اس کے ساتھ ہی چین کی نیوکلیئر پاور کا مجموعی پیمانہ پہلی بار دنیا میں پہلے نمبر پر آ گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :