Live Updates

ایم کیو ایم سبی کے وفد نے فلاحی ادارے ایثار اسلاملک سبی کا دورہ

اتوار 27 اپریل 2025 16:30

سبی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 اپریل2025ء) آج ایم کیو ایم پاکستان کے وفد نے ڈسٹرکٹ انچارج میر سلیم خان کی قیادت میں خدمت کے عمل میں کردار ادا کرنے والے فلاحی ادارے ایثار اسلامک فاؤنڈیشن کے بلڈ ڈونیشن کیمپ کا دورہ کیا اور اپنے سبی کابینہ جوائنٹ انچارج عبدالمجید ممبر عمران خان ڈسٹرکٹ ممبر ارباب جوائنٹ انچارج عبداقیوم فنانس سیکرٹری آزاد خان اور ارسلان احمد کیطرف سے ساتھیوں کا بلڈ گروپنگ کروا کر اس کار خیر میں اپنا حصہ ڈالا اور ان کے کام پر ایثار کی ٹیم کی حوصلہ افزائی کی یقینن اس طرح خدمت خلق کے میدان میں مصروف عمل لوگوں کی حوصلہ افزائی ہم پر فرض ہے۔
Live پہلگام حملہ سے متعلق تازہ ترین معلومات