
ضلعی انتظامیہ کا انسداد تجاوزات آپریشن ، 36 دکانیں سیل، ، 10 ٹرک سامان 9 پھل فروش رکشے ضبط کر لئے
اتوار 27 اپریل 2025 18:00
(جاری ہے)
ترجمان کے مطابق کارروائیاں بادامی باغ، شاہدرہ، چمن کالونی، جوہر ٹاون، ملتان روڈ، رائیونڈ روڈ کے علاوہ مانگا منڈی، سندر روڈ، رائیونڈ مین بازار، عبداللہ گل انٹرچینج، والٹن روڈ، علامہ اقبال روڈ، ٹاون شپ مارکیٹ، حاجی کیمپ، جی ٹی روڈ، ہربنس پورہ، اور رضوان گارڈن سمیت مختلف علاقوں میں کی گئیں۔
ڈپٹی کمشنرنے کہا کہ وزیر اعلی کے زیرو انکروچمنٹ وژن کو عملی جامہ پہنانے کے لیے تمام اقدامات جاری ہیں اور ضلع بھر میں انسداد تجاوزات کارروائیوں میں مزید بہتری لائی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ لاہور تجاوزات سے پاک شہر بنانے کے لیے پرعزم ہے۔ اس مہم کے تحت تمام اسسٹنٹ کمشنرز کی نگرانی میں کارروائیاں مسلسل جاری ہیں جس سے شہر نہ صرف خوبصورت ہو رہا ہے بلکہ شہری سہولیات میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ ان کارروائیوں سے نہ صرف پیدل چلنے والوں کو سہولت ملی ہے بلکہ ٹریفک کے مسائل میں بھی نمایاں کمی آئی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بھارتی الزامات مسترد،پہلگام حملہ بھارت کی انٹیلی جنس ناکامی ہے، نجم سیٹھی
-
ہمارے بہادر مسلح افواج مادرِ وطن کے دفاع کے لیے ہمہ وقت تیار اور چوکس ہیں ،ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان
-
موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے پاکستان کو آئی ایم ایف سے 70کروڑ ڈالر ملنے کا امکان
-
بھارت عالمی دہشت گرد ہے ،غیر ملکی میڈیا پہلگام ڈرامہ کو مسترد کرچکا ہے ، گورنر پنجاب
-
بھارت کی جارحیت، انسانیت کی بد ترین تاریخ ہے، اعظم سواتی
-
وفاقی وزیر مواصلات سے قزاخستان کے وزیر ٹرانسپورٹ کی وفد کے ہمراہ ملاقات، پاکستان سے قزاخستان ڈائریکٹ فلائٹ کے ساتھ ساتھ ویزہ شرائط بہتر ہونی چاہئیں، عبدالعلیم خان
-
کراچی، آن لائن ٹیکسی سروسز کیلئے ایک نظام اورای وی ٹیکسی لانے کا فیصلہ
-
مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں متنازعہ کینال منصوبے کو مسترد ہونا پاکستان کی جیت ہے ، شرجیل انعام میمن
-
لاہور: نجی کالج میں 21 سالہ طالبہ پہلی منزل سے گر کر جاں بحق
-
مودی مسلمان دشمن‘ اسلام اور مسلمان کے مقابلے میں جہاں کوئی محاذ ملے گا مودی وہاں کھڑا ہو جائے گا‘مولانا فضل الرحمٰن
-
پاکستان کی تقریباً 8.4 ملین آبادی کو شدید غذائی عدم تحفظ کا سامنا ہے ، زراعت کا شعبہ موسمیاتی تبدیلیوں کے ہوئے دباؤ کا شکار ہے۔ماہرین
-
کراچی کی سڑکوں پر دندناتی ہیوی گاڑیوں نے مزید 2 افراد کو کچل ڈالا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.