راولپنڈی ،7ملزمان گرفتار، چرس اور شرب برآمد،مقدمات درج

اتوار 27 اپریل 2025 18:25

․راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 اپریل2025ء)راولپنڈی پولیس نے 7ملزمان گرفتارکرکے چرس اور شرب برآمدکرلی۔تفصیلات کے مطابق ٹیکسلا پولیس نے ملزم شکیل سی550گرام چرس، چکلالہ پولیس نے ملزم طیب سی520 گرام چرس، رتہ امرال پولیس نے ملزم گل فراز سی10لیٹر شراب، نیوٹائون پولیس نے ملزم ریاض سی08لیٹر شراب، ریس کورس پولیس نے ملزم اسد سی06لیٹر شراب، ملزم کاشف سی07لیٹر شراب ، ملزم فیصل سی08لیٹر شراب برآمد کی، ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلی گئے۔

(جاری ہے)

ڈویژنل ایس پیز نے کہاکہ منشیات کے ناسور کا خاتمہ اولین ترجیح ہے جس کے لیے تمام اقدامات کیے جارہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :