
گزشتہ24گھنٹوں کے دوران 283نادہندگان سے ایک کروڑ سے زائد کی ریکوری کرلی،ترجمان لیسکو
اتوار 27 اپریل 2025 19:10
(جاری ہے)
ترجمان کے مطابق لیسکو، رینجرز اور دیگر قانون نافذ کرنیوالے اداروں پر مشتمل ڈسکو سپورٹ یونٹ نے چیف ایگزیکٹو لیسکو انجیئر محمد رمضان بٹ کی ہدایت پر تمام سرکلز میں ریکوری کا عمل تیز کردیا ہے ، اس سلسلے میں ناردرن سرکل میں 18 نادہندگان سے 5 لاکھ سے زائد جبکہ ایسٹرن سرکل میں 37 نادہندگان سے15 لاکھ سے زائد کی ریکوری کی گئی۔
اسی طرح سینٹرل سرکل میں93 نا دہندگان سے30 لاکھ سے زائد اور سائوتھ سرکل میں 32 نادہندگان سے 9 لاکھ سے زائد کی ریکوری کی گئی۔ ننکانہ سرکل میں 20 نادہندگان سے30 لاکھ سے زائد ،شیخوپورہ سرکل میں 21 نادہندگان سے5 لاکھ سے زائد ، اوکاڑہ سرکل میں17 نادہندگان سے3 لاکھ سے زائد اور قصور سرکل میں 45 نا دہندگان سے64 لاکھ سے زائد کی ریکوری کی گئی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدر مملکت کو نہیں نکالا جارہا ، محرم میں سیاست نہ کی جائے، عوام سوشل میڈیا کی خبروں پر دھیان نہ دیں ، کچھ نہیں ہورہا ، محسن نقوی
-
ایک ہفتے کے دوران انٹربینک میں ڈالر، یورو، ریال، درہم کی قدر میں اضافہ
-
اہل بیت کی عظیم قربانی کو رہتی دنیا تک فراموش نہیں کیا جاسکتا‘ سردار سلیم حیدر
-
یومِ عاشورہ ہمیں قربانی و ایثار ،صبرو استقامت کا درس دیتا ہے،سردار ایاز صادق
-
گورنر خیبرپختونخوا کا حسینیہ ہال صدر سے برآمد ہونیوالے نویں محرم الحرام کے مرکزی جلوس کا دورہ
-
سانحہ سوات کے وقت ائیر ایمبولنس پولوفیسٹول میں وزراء کے اہلخانہ کیلئے استعمال کی گئی، گورنر خیبرپختونخوا
-
امام حسین رضی اللہ عنہ کا پیغام پوری انسانیت کیلئے مشعلِ راہ ہے،فیصل کنڈی
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) کے 26 ویں یومِ شہادت پر خراج عقیدت
-
اسمبلی میں احتجاج کی وجہ سے ارکان کو معطل نہیں کیا جا سکتا‘ سلمان اکرم
-
5 جولائی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، شرجیل میمن
-
حکومت مضبوط ، کوئی رکن کہیں نہیں جا رہا، تحریک عدم اعتماد کا شوق رکھنے والے حقیقت دیکھ لیں گے، علی امین گنڈاپور
-
کربلا کی جنگ سے ہمیں بے لوث ، عظیم تر بھلائی کیلئے قربانی کی اہمیت کا درس ملتا ہے‘ مسرت جمشید چیمہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.