
بحیرہ احمر میں 800 سال پرانی بہت بڑی مرجان کالونی دریافت
پیر 28 اپریل 2025 09:00
(جاری ہے)
یہ بحر الکاہل میں 34 ضرب 32 میٹر پر پائی جانے والی دنیا کی سب سے بڑی مرجان کالونی کا مقابلہ کر رہی ہے۔یہ دریافت شدہ مرجان بحیرہ احمر میں اپنی نوعیت کی اب تک کی سب سے بڑا دریافت ہے ۔امید کی جا رہی ہے کہ یہ امالا کی منزل پر سیاحوں کے لیے ایک بڑی کشش بن جائے گی۔ یہ بحیرہ احمر کی گہرائیوں میں غوطہ خوری کا ایک غیر معمولی تجربہ پیش کرتی ہے۔ ریڈ سی ڈیولپمنٹ کمپنی سیاحوں کو اس کالونی کی خوبصورتی سے لطف اندوز ہونے کی اجازت دے گی، ماحولیاتی تحفظ کو یقینی بنائے گی اور مقامی ماحولیاتی نظام پر منفی اثرات کو کم کرے گی۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں منشیات سمگلنگ پر پاکستانی شہری کو سزائے موت
-
امریکہ کے ساتھ معاہدہ ہوا تو افزدوہ یورینیم بیرون ملک منتقل کردیں گے، حق سے دستبردار نہیں ہوں گے، ایران کا دوٹوک مؤقف
-
حج کے مناسک مکمل کرنے کے بعد 38,206 پاکستانی عازمین حج مدینہ منورہ پہنچ گئے ، پوسٹ حج مرحلہ کاباقاعدہ آغاز
-
مودی کے تیسرے دور حکومت کے پہلے برس نفرت انگیز جرائم میں اضافہ ہوا ہے، رپورٹ
-
شیخ حمدان کا بغیر کسی پروٹوکول دبئی مال کا دورہ
-
اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ کے کئی علاقوں میں جبری انخلا کے نئے احکامات جاری
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی ثالثی میں روانڈا اور کانگو میں تاریخی امن معاہدہ
-
ایران پر دوبارہ حملے کا امکان ہے، امریکی صدر
-
علاقائی کشیدگی کے باعث سعودی عرب کی فضائی حدود روزانہ 1330 پروازوں کی گزرگاہ بن گئی
-
سعودی عرب نے بڑی مقدار میں منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی، چار ملزمان گرفتار
-
غزہ میں خوراک کی تلاش موت کی سزا نہیں بننی چاہیے،گوتریس
-
ہم نے ایران میں ہزاروں سینٹری فیوجز تباہ کر دئیے اسرائیلی فوج کا جنگ سے متعلق حتمی بیان جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.