
اداکارجیری سین فیلڈ دنیا کے اعلی ترین فلمی ستاروں سے بھی زیادہ دولت مند ہو گئے
پیر 28 اپریل 2025 11:19

(جاری ہے)
تاہم اس مزاحیہ اداکار کو جو شہرت اسٹیج پرفارمنس نے دی وہ اسے سپر اسٹار کے مقام تک پہنچانے کے لیے کافی تھی اور پھر گزرتے وقت کے ساتھ یہ ایک دولت کامیڈین بن گئے، یہاں تک کہ دنیا کے اعلی ترین فلمی ستاروں سے بھی زیادہ دولت مند ہو گئے۔
جی ہاں یہ کوئی اور نہیں امریکی تخلیق کار و اداکار جیری سینفیلڈ ہیں، 70سالہ جیری واحد ارب پتی کامیڈین ہیں۔ فوربس میگزین کے مطابق جیری سینفیلڈ کی دولت 1.1 ارب ڈالر کے مساوی ہے، جو انھیں ہالی ووڈ کا دولت مند شخص بناتا ہے۔ فوربس کے مطابق ان کی دولت سنڈیکیشن سے ہونے والی آمدنی میں سے انہیں ملنے والے شیئر اور ٹورننگ، فلمز و دیگر پروجیکٹ سے حاصل ہوتی ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
عالمی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم اور گلوکارہ ریشم فیض بھٹہ کا نیا گانا ”ٹربو“ ریلیز
-
عاصم اظہرسے بریک اپ کے بعد ماڈل میرب کی گلوکارحاوی سے تعلق کی افواہیں
-
فلم کی کامیابی نے مجھے باہر نکلنے اور عوام کے درمیان ہونے کا اعتماد دیا،ہمایوں سعید
-
ریکھا میری اچھی پرفارمنس کی وجہ سے مجھے فلموں سے نکلوا دیتی تھیں، ارونا ایرانی
-
محبت الفاظ کی محتاج نہیں ہوتی، اداکارہ فضیلہ قاضی
-
اداکاروہاج علی نے بیٹی کے لیے خوبصورت شاعری شیئر کردی
-
فلم لوگرو نے باکس آفس پر کامیابی کے جھنڈے گاڑ دیئے
-
نامورکمپیئر، اداکار، شاعرطارق عزیزکو دنیا سے رخصت ہوئے 5 برس بیت گئے
-
مومن ثاقب کانز لائنز 2025 میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے پہلے ٹک ٹاک کانٹنٹ کری ایٹر بن گئے
-
ہانیہ عامر کو شوبز میں،میں نے متعارف کرایا، حریم فاروق کا انکشاف
-
طلحہ انجم نے مداح کو بالوں سے پکڑ کر اسٹیج پر گھسیٹ لیا، ویڈیو وائرل
-
شوہرامیرہونا چاہیے، بے وفا بھی ہوتو کوئی اعتراض نہیں، کومل میر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.