
شاہ رخ خان اورکاجول کی دوستی اور آن اسکرین کیمسٹری دنیا بھرمیں مقبول
پیر 28 اپریل 2025 11:55

(جاری ہے)
ویڈیو میں شاہ رخ خان نے کیمرے کی طرف دیکھ کر بات کرتے ہوئے ٹیکسی ڈرائیور کو مخاطب کرتے ہوئے کہا یہ کاجول ہیں اور میرا نام خان ہے۔ اس پر ڈرائیور نے جواب دیا، آپ دونوں شادی شدہ لگتے ہیں۔ٹیکسی ڈرائیور کی اس بات پر شاہ رخ نے اپنے روایتی مزاحیہ انداز میں کہا ہاں ہم شادی کرنے کیلئے گھر سے بھاگ رہے ہیں۔ اور اس جملے پر کاجول اور شاہ رخ دونوں بے ساختہ ہنس پڑے۔یاد رہے کہ شاہ رخ خان اپنی نئی فلم کنگ پر کام شروع کرنے والے ہیں، جبکہ کاجول فلم سرزمین میں نظر آئیں گی۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
عالمی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم اور گلوکارہ ریشم فیض بھٹہ کا نیا گانا ”ٹربو“ ریلیز
-
عاصم اظہرسے بریک اپ کے بعد ماڈل میرب کی گلوکارحاوی سے تعلق کی افواہیں
-
فلم کی کامیابی نے مجھے باہر نکلنے اور عوام کے درمیان ہونے کا اعتماد دیا،ہمایوں سعید
-
ریکھا میری اچھی پرفارمنس کی وجہ سے مجھے فلموں سے نکلوا دیتی تھیں، ارونا ایرانی
-
محبت الفاظ کی محتاج نہیں ہوتی، اداکارہ فضیلہ قاضی
-
اداکاروہاج علی نے بیٹی کے لیے خوبصورت شاعری شیئر کردی
-
فلم لوگرو نے باکس آفس پر کامیابی کے جھنڈے گاڑ دیئے
-
نامورکمپیئر، اداکار، شاعرطارق عزیزکو دنیا سے رخصت ہوئے 5 برس بیت گئے
-
مومن ثاقب کانز لائنز 2025 میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے پہلے ٹک ٹاک کانٹنٹ کری ایٹر بن گئے
-
ہانیہ عامر کو شوبز میں،میں نے متعارف کرایا، حریم فاروق کا انکشاف
-
طلحہ انجم نے مداح کو بالوں سے پکڑ کر اسٹیج پر گھسیٹ لیا، ویڈیو وائرل
-
شوہرامیرہونا چاہیے، بے وفا بھی ہوتو کوئی اعتراض نہیں، کومل میر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.