وزیر اعظم شہباز شریف ،وفاقی وزراء کے ہمراہ اسلام آباد چلے گئے

پیر 28 اپریل 2025 16:12

وزیر اعظم شہباز شریف ،وفاقی وزراء کے ہمراہ اسلام آباد چلے گئے
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 اپریل2025ء) وزیر اعظم شہباز شریف وفاقی وزراء کے ہمراہ لاہور سے اسلام آباد چلے گئے ۔

(جاری ہے)

پارٹی ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف پیر کے روز خصوصی طیارے کے ذریعے اسلام آباد روانہ ہوئے، نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار، وفاقی وزرا عطا اللہ تارڑ اور اعظم نذیر تارڑ بھی وزیر اعظم کے ہمراہ روانہ ہوئے۔