
فیصل آباد میں ڈکیتی اور چوری کی شرح میں 50 فیصد تک کمی آئی ہے، ترجمان سی پی او فیصل آباد آفس
پیر 28 اپریل 2025 17:08
(جاری ہے)
گزشتہ سال 2024 کی نسبت رواں سال2025 میں کار چوری میں 3 فیصدکمی، موٹر سائیکل چوری میں 40 فیصد کمی اور دیگر وہیکل چوری میں 33 فیصد کمی آئی۔سٹی پولیس آفیسر صاحبزادہ بلال عمر کے احکامات اور بہترین حکمت عملی کی بنائپر رواں سال فیصل آباد پولیس کی موثر گشت اور پٹرولنگ سے جرائم کی شرح میں واضح کمی ہوئی۔
سٹی پولیس آفیسر نے جرائم کی روک تھام کیلئے پٹرولنگ گشت کے احکامات جاری کئے تھے۔تمام ٹاؤن ایس پیز، ڈی ایس پیز اور ایس ایچ اوز کو واضح پیغام دیا ہے کہ عوام الناس کی جان و مال کی حفاظت کے معاملہ میں کسی قسم کی غفلت اور لا پرواہی برداشت نہیں کی جائیگی۔مزید قومی خبریں
-
پی آر آئی سکیم میں ایکسچینج کمپنیاں بھی شامل، ترسیلات زر میں 100فیصد اضافہ متوقع
-
بجلی یونٹ پر 7 روپے کمی کا ریلیف ختم ہوگیا
-
سندھ حکومت نے 2 روز کی عام تعطیل کا اعلان کردیا
-
پی آئی ٹی بی کے وضع کردہ ’’مریم کی دستک ‘‘ منصوبے کے ذریعے سرکاری خدمات کے حصول میں نمایاں اضافہ ہوا ہے،فیصل یوسف
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا ایرانی سفارتخانہ کادورہ، اسرائیلی جارحیت کی مذمت
-
بغیرلائسنس ادویات کی فروخت اور ممنوعہ ادویات کی فروخت کے مقدمہ میں نامزد ملزم کو مجموعی طور پر 10 سال قید کی سزا سنا دی گئی
-
وزیراعلیٰ کی خوشنودی کیلئے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کیخلاف یکطرفہ اقدامات اٹھائے گئے : مسرت چیمہ
-
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پرخانیوال میں محرم الحرام پر مثالی انتظامات کئے جا رہے ہیں، ڈپٹی کمشنر
-
دین اسلام کے اسلامی سال کی ابتدا بھی قربانی سے ہے اور اختتام بھی قربانی سے،ثروت اعجاز قادری
-
چوہدری شجاعت حسین،چوہدری سالک حسین،طارق حسن و دیگر قائدین کا کراچی آمد پر بھرپور استقبال کیاجائے گا،ق لیگ کراچی
-
لاہور، سوشل میڈیا ایپ پر خریدار بن کر موبائل فونز، موٹر سائیکل ہتھیانے والا ملزم گرفتار
-
وزیراعلی مریم نواز کی ہدایات پر ایکوا کلچر سے متعلق جائزہ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.