ڈیرہ مراد جمالی کے قریب سیاہ کاری کے الزام میں خاتون کو قتل کر دیا گیا

پیر 28 اپریل 2025 19:35

ڈیرہ مراد جمالی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 اپریل2025ء) ڈیرہ مراد جمالی کے قریب سیاہ کاری کے الزام میں خاتون کو قتل کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق منگولی پولیس کی حدود گوٹھ حوران لہر میں سیاہ کاری کے الزام میں شوہر نے اپنے بھائی سے ملکر اپنی بیوی کو قتل کر دیا اور فرار ہوگئے پولیس نے موقع پر پہنچ کر نعش قبضے میں لیکر ہسپتال پہنچاکر ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی اور مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی۔

متعلقہ عنوان :