
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی منصورہ آمد، امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن سے ملاقات
منگل 29 اپریل 2025 16:19

(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ لاکھوں بے گناہ کشمیریوں کو شہید کرنے والی بھارتی حکومت کو ہوش کے ناخن لینے چاہیئں۔
دونوں رہنمائوں کے درمیان فلسطین کی موجودہ صورتحال پر بھی گفتگو ہوئی۔ اس موقع پر محسن نقوی نے کہا کہ بھارت جان بوجھ کر سازش کے ذریعے خطے کے امن کو سبوتاژ کرنا چاہتا ہے، تاہم پاکستان کی سیاسی قیادت اور قوم کسی بھی بھارتی جارحیت کے خلاف مکمل یکجان ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کی بہادر مسلح افواج دفاع وطن کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں۔اس موقع پر جماعت اسلامی کے سینئر رہنما لیاقت بلوچ بھی موجود تھے۔مزید اہم خبریں
-
معززینِ شہر کے درمیان گناہگار 'بازاری عورتیں‘
-
’26 ویں آئینی ترمیم پر فیصلہ پہلے ہونا چاہیئے‘ جسٹس منصور کا جوڈیشل کمیشن اجلاس کی کارروائی پر اعتراض
-
جسٹس عتیق شاہ کو چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ تعینات کرنے کی منظوری
-
امریکا نے اسرائیل کو 51 کروڑ ڈالر مالیت کی ہتھیاروں اور تکنیکی معاونت فراہم کرنے کی منظوری دے دی
-
ہیکرزگروپ کا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اہم حکومتی شخصیات کے ای میل پیغامات افشا کرنے کا اعلان
-
مستونگ میں حالات کشیدہ، مسلح افراد کا سرکاری دفتر اور بینکوں پر حملہ
-
ایلون مسک تاریخ میں سب سے زیادہ سبسڈی حاصل کرنے والا انسان ہے. صدرٹرمپ
-
بلوچستان : مستونگ میں نامعلوم مسلح افراد کی تحصیل دفتر ‘ بینکوں اور بازار میں فائرنگ ایک بچہ ہلاک‘ پانچ افراد زخمی
-
غزہ پر اسرائیلی بمباری میں مزید 74 فلسطینی ہلاک
-
بھارت: کیمیکل پلانٹ دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ
-
سی پیک ٹوکی مکمل صلاحیت کا ادراک پاکستان کو ایک اہم تجارتی اور ٹرانزٹ مرکز میں تبدیل کر سکتا ہے. ویلتھ پاک
-
عمران خان کو جیل سے تحریک نہیں چلانے دیں گے. رانا ثنااللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.