نوشہرہ ورکاں ، سیشن عدالت گوجرانوالہ میں فائرنگ سے دو افراد قتل دو زخمی ہو گئے

منگل 29 اپریل 2025 17:12

نوشہرہ ورکاں (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 اپریل2025ء) سیشن کورٹ گوجرانوالہ میں ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت میں فائرنگ سے 2 افراد جانبحق 2 زخمی ہو گئے جبکہ ملزمان بھری کچہری میں فائرنگ کرتے موقع سے فرار ہو گئ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ مقتولین اور مضروبین عدالت میں تاریخ پیشی پر آئے تھے کہ مخالفین نےفائرنگ کر دی ۔دوہرے قتل کے واقعہ پر ضلعی پولیس حکام تھانہ سول لائن پولیس موقع پر پہنچ گئی۔\378