
گورنمنٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین، چونگی نمبر 14 ملتان میں کپیسٹی بلڈنگ ورکشاپ
منگل 29 اپریل 2025 18:41
(جاری ہے)
ڈائریکٹر کالجز ملتان پروفیسر طاہر سلطان، ڈپٹی ڈائریکٹر احمر رؤف اور میزبان ادارے کی پرنسپل پروفیسر عظمیٰ اصغر بھی موجود تھیں۔
ڈائریکٹر کالجز پروفیسر طاہر سلطان نے افسران کی حوصلہ کرتے ہوئے کہا کہ ادارہ جاتی نظم و نسق کو جدید خطوط پر استوار کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ پرنسپل پروفیسر عظمیٰ اصغر نےخیر مقدمی کلمات ادا کرتے ہوئے ورکشاپ کے اغراض و مقاصد بیان کئے ۔انہوں نے کہا کہ انتظامی عملے کی تربیت تعلیمی اداروں کے معیار کو بلند کرنے میں کلیدی کردار ادا کرتی ہے۔ ورکشاپ کے مختلف سیشنز میں افسران کو جدید تعلیمی انتظامی اصول، قیادت کی مہارتیں، کارکردگی میں بہتری کے طریقے، اور مسائل کے حل کی حکمت عملیوں پر تربیت دی گئی۔ سیشنز میں تجربہ کار ٹرینرز نے لیکچر دیئے اور شرکا سے سوال و جواب کا سیشن بھی رکھا گیا تاکہ عملی مسائل کا مؤثر حل نکالا جا سکے۔ تقریب کے اختتام پر تمام شرکا میں اسناد تقسیم کی گئیں اور مہمان خصوصی کو یادگاری شیلڈ بھی پیش کی گئی۔ علی سخنور، محمد وقاص، محمد زیشان ودیگر شرکا نے ورکشاپ کو معلوماتی اورمفیدقرار دیا ۔مزید قومی خبریں
-
صدر مملکت کو نہیں نکالا جارہا ، محرم میں سیاست نہ کی جائے، عوام سوشل میڈیا کی خبروں پر دھیان نہ دیں ، کچھ نہیں ہورہا ، محسن نقوی
-
ایک ہفتے کے دوران انٹربینک میں ڈالر، یورو، ریال، درہم کی قدر میں اضافہ
-
اہل بیت کی عظیم قربانی کو رہتی دنیا تک فراموش نہیں کیا جاسکتا‘ سردار سلیم حیدر
-
یومِ عاشورہ ہمیں قربانی و ایثار ،صبرو استقامت کا درس دیتا ہے،سردار ایاز صادق
-
گورنر خیبرپختونخوا کا حسینیہ ہال صدر سے برآمد ہونیوالے نویں محرم الحرام کے مرکزی جلوس کا دورہ
-
سانحہ سوات کے وقت ائیر ایمبولنس پولوفیسٹول میں وزراء کے اہلخانہ کیلئے استعمال کی گئی، گورنر خیبرپختونخوا
-
امام حسین رضی اللہ عنہ کا پیغام پوری انسانیت کیلئے مشعلِ راہ ہے،فیصل کنڈی
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) کے 26 ویں یومِ شہادت پر خراج عقیدت
-
اسمبلی میں احتجاج کی وجہ سے ارکان کو معطل نہیں کیا جا سکتا‘ سلمان اکرم
-
5 جولائی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، شرجیل میمن
-
حکومت مضبوط ، کوئی رکن کہیں نہیں جا رہا، تحریک عدم اعتماد کا شوق رکھنے والے حقیقت دیکھ لیں گے، علی امین گنڈاپور
-
کربلا کی جنگ سے ہمیں بے لوث ، عظیم تر بھلائی کیلئے قربانی کی اہمیت کا درس ملتا ہے‘ مسرت جمشید چیمہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.