
لاہورمیں ٹک ٹاکر آیت مریم کا قتل، شوہر گرفتار
ملزم نے جھگڑے کے بعد گلا دبا کر اپنی بیوی کو قتل کیا تھا۔ پولیس
منگل 29 اپریل 2025 23:12
(جاری ہے)
پولیس کا کہنا ہے کہ مقتولہ ا?یت مریم کی بہن زینب جب اس سے ملنے پہنچی تو محلے داروں کی موجودگی کے دوران گھر کے اندر جا کر دیکھا تو ا?یت مریم بیڈ پر مردہ حالت میں پائی گئی۔
نواب ٹاو?ن پولیس کو واقعے کی اطلاع ملتے ہی فوری کارروائی کی گئی اور 24 گھنٹوں کے اندر ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ تفتیشی حکام کے مطابق میاں بیوی کے درمیان جھگڑے معمول کا حصہ تھے۔ایس پی صدر کا کہنا ہے کہ مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے، مزید شواہد اکٹھے کیے جا رہے ہیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
مومن ثاقب کانز لائنز 2025 میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے پہلے ٹک ٹاک کانٹنٹ کری ایٹر بن گئے
-
ہانیہ عامر کو شوبز میں،میں نے متعارف کرایا، حریم فاروق کا انکشاف
-
طلحہ انجم نے مداح کو بالوں سے پکڑ کر اسٹیج پر گھسیٹ لیا، ویڈیو وائرل
-
شوہرامیرہونا چاہیے، بے وفا بھی ہوتو کوئی اعتراض نہیں، کومل میر
-
پہلگام حملے کے دوران غدار کہا گیا، عامر خان کا شکوہ
-
اردو کو اصل پہچان دیے بغیر پاکستان ترقی نہیں کرسکتا، خلیل الرحمن قمر
-
نامورکمپیئر اداکارطارق عزیز کی چوتھی برسی کل منائی جائے گی
-
معروف اداکار خیام سرحدی کی سالگرہ منائی گئی
-
معروف سینیگالی ٹک ٹاکر خابی لیم امریکا میں گرفتار و رہا
-
پولیس کو معروف یوٹیوبر رجب بٹ کو گرفتار کرنے سے روک دیا گیا
-
یوٹیوبر رجب بٹ اور شریک ملزم سلمان حیدر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
رجب بٹ کے فیملی ایونٹ میں نوٹوں کی بارش، عوام برہم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.