
سعودی عرب ،غیرملکی فضائی کمپنیاں جمعرات سے چارٹرڈ فلائٹس آپریشن کا آغاز کریں گی
بدھ 30 اپریل 2025 10:40
(جاری ہے)
اس ضمن میں غیرملکی فضائی کمپنیوں کی جانب سے باقاعدہ طور پر جمعرات سے چارٹرڈ فلائٹس آپریشن کا آغاز کرنے کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔
آن ڈیمانڈکے عنوان سے نجی فلائٹس سروس کا دائرہ اندرون مملکت شروع کرنے سے اس شعبے میں سرمایہ کاری کو بھی فروغ ملے گا،مثبت مسابقت سے لوگوں کو بھی اس حوالے سے بہتر سہولیات میسرآئیں گی۔واضح رہے کہ سعودی و یژن 2030 کے اہداف میں سول ایوی ایشن سیکٹر کو بہتر بناتے ہوئے سالانہ بنیاد پر مسافروں کی تعداد 330 ملین تک اور قابل رسائی بین الاقوامی ایئرپورٹس کو بھی 250 تک لے جانا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
عمان نے بینک کے ذریعے رقم ٹرانسفر کرنے کے قوانین میں تبدیلی کردی
-
غزہ ، امریکی کنٹریکٹرزکا بھوک سے نڈھال فلسطینیوں پرگولیاں چلانے کا انکشاف
-
بنگلہ دیش ، عدالت نے مفرور وزیر اعظم حسینہ واجد کو چھ ماہ قید کی سزا سنا دی
-
ایران پر ایٹم بم کے تبصرے کے بعد ہیروشیما کے میئرکی ٹرمپ کو دورے کی دعوت
-
امریکا آنے والوں کیلئے نئی وارننگ،ویزا اور گرین کارڈ منسوخی کا نیا قانون نافذ
-
سعودی عرب نے ایرانی حجاج کی واپسی کا عمل مکمل کر لیا
-
سعودی پٹرولیم کمپنی آرامکو کا ایل پی جی اور کیروسین آئل کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان
-
موت کے بعد دوبارہ جنم لینے کا ارادہ رکھتا ہوں،دلائی لامہ
-
اننت امبانی ریلائنس انڈسٹریز کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر مقرر
-
اسرائیل نے غزہ میں 60 روزہ جنگ بندی کے لئے ضروری شرائط پر اتفاق کر لیاہے، صدر ڈونلڈ ٹرمپ
-
بھارت،پولیس نے ممبئی کی 1500مساجد سے لائوڈ اسپیکر ہٹا دیئے
-
ایلون مسک کو امریکہ سے ملک بدر کیا جا سکتا ہے، ٹرمپ کی دھمکی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.