
چوہدری پرویز الہی کی حاضری سے معافی کی درخواست منظور
بدھ 30 اپریل 2025 15:10

(جاری ہے)
بدھ کے روز سماعت پر پرویز الہی کے وکیل عامر سعید راں نے عدالت کو بتایا کہ ان کے موکل کی طبیعت ناساز ہے اور ڈاکٹرز نے آرام کا مشورہ دیا ہے۔
عدالت میں شریک ملزمان بشمول محمد خان بھٹی نے حاضری مکمل کروائی۔عدالت نے شریک ملزمان کو وکیل کرنے کی مہلت دے دی۔ اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ نے اس مقدمے کا چالان عدالت میں جمع کروا رکھا ہے، جس میں الزام ہے کہ پرویز الہی نے پنجاب اسمبلی میں گریڈ 17 کے 12 افسران کو میرٹ کے خلاف بھرتی کیا۔مزید اہم خبریں
-
بھارت کا ٹرمپ کی دھمکیوں کے جواب میں روس سے تیل کی خریداری جاری رکھنے کا عندیہ
-
مسابقتی کمیشن طاقتور شوگرمافیا کے سامنے بے بس‘سماعت موخرکردی
-
پاکستان کا امریکا کے ساتھ مجموعی تجارتی سرپلس 4 سال میں 14 ارب 44 کروڑ ڈالر پر پہنچ گیا
-
یوکرین پر بات چیت کے لیے امریکی ایلچی روس جائیں گے، ٹرمپ
-
5اگست کو پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی ریلی نکالیں گے. علی امین گنڈا پور
-
دنیا مسجد اقصی کی بے حرمتی پر خاموش نہ رہے، اسرائیل کو جوابدہ ٹھہرائے، پاکستان کا مطالبہ
-
پاکستان میں تحفظ خوراک کے لیے تیزی سے پکنے والی فصل کی اقسام کی ضرورت ہے. ویلتھ پاک
-
دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان ناکام ہوا تو پوری دنیا لپیٹ میں آئے گی، طلال چوہدری
-
کوہستان میں 28 سال سے لاپتہ شخص کی لاش برفانی گلیشیئر سے مل گئی
-
جیو پاک انٹرنیشنل ہسپتال لاہور میں ٹرانسجینڈر کمیونٹی کے فری علاج کے لئے مکمل وارڈ اور ٹرانسجینڈر کارڈ کا آغاز
-
اداکارہ درفشاں سلیم نے بلال عباس سے نکاح کی خبروں پر پہلی بار لب کشائی کردی
-
کشمیر: بھارتی فوجی افسر کا ایئر لائن کے عملے پر حملہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.