
اب تو ادارے بھی سیاسی جماعتوں کے ونگ بن گئے ہیں. سپریم کورٹ
بار کونسل اور بار ایسوسی ایشنز میں بھی اب سیاسی جماعتوں کے ونگ بن چکے ہیں. طلبہ یونین بحالی کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس
میاں محمد ندیم
بدھ 30 اپریل 2025
15:26

(جاری ہے)
دوران سماعت ایڈیشنل اٹارنی جنرل عامر رحمان نے موقف اختیار کیا کہ حکومت نے طلبہ یونین کی بحالی کا طریقہ کار طے کرنے کے لیے کمیٹی تشکیل دی ہے، کمیٹی کی جانب سے عبوری رپورٹ بھی دی ہے جسٹس محمد علی مظہر نے ریمارکس دیے ماضی میں تمام یونیورسٹیوں کے طلبہ سیاسی ونگز بنے ہوئے تھے، نئے طریقہ کار کو اس طرح ترتیب دیا جائے کہ طلبہ متعلقہ یونیورسٹیوں کے ہی ہوں.
جسٹس محمد علی مظہر نے ریمارکس دیے کہ پرائیویٹ یونیورسٹیوں میں مسئلہ نہیں، سرکاری یونیورسٹیوں میں مسائل ہیں، طلبہ ویلفیئر ایسوسی ایشن بننا الگ ہے، سیاسی پارٹیوں کے ونگ بننا الگ بات ہے، سیاسی جماعتوں کے ونگ ہوں گے تو سیاسی جھنڈے تو یونیورسٹی میں آئیں گے. جسٹس شاہد بلال حسن نے ریمارکس دیے کہ معذرت کے ساتھ اب تو ادارے بھی سیاسی جماعتوں کے ونگ بن گئے ہیں، بار کونسل اور بار ایسوسی ایشنز میں بھی اب سیاسی جماعتوں کے ونگ بن چکے ہیں عدالت نے حکومت کی جانب سے بنائی گئی کمیٹی سے متعلق تفصیلی رپورٹ طلب کرتے ہوئے کیس کی سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کردی.متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستانی طلبہ کا آرٹیفشل انٹیلیجنس سے سٹیٹک موشن پراجیکٹ
-
پی ٹی آئی کے ووٹوں سے منتخب رکن قومی اسمبلی چوہدری عثمان مسلم لیگ ن میں شامل
-
ترقی پذیر ممالک کی قرضوں کی ادائیگیاں921 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں
-
بھارت کو آبی دہشتگردی سے پاکستانی عوام کو یرغمال بنانے کی اجازت نہیں دیں گے، وزیرخارجہ
-
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی جاری، فضائی ٹریفک بدستور متاثر
-
ایران: ایک ماہ میں دو لاکھ تیس ہزار افغان مہاجرین کی واپسی
-
فضائی آلودگی: برطانیہ میں دمے کی بڑھتی ہوئی بیماری کا اہم سبب
-
پنجاب میں سٹینڈنگ کمیٹیوں سے پی ٹی آئی ارکان کی برطرفی کی تیاری، 4 کیخلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب
-
امریکہ: ایڈاہو میں فائر فائٹرز پر گھات لگا کر حملہ، کم از کم 2 ہلاک
-
بھارت: پاکستان کے ساتھ تصادم میں جنگی طیاروں کے نقصان کا 'اعتراف‘
-
جرمن وزیر خارجہ کا غیراعلانیہ دورہ یوکرین
-
ریاست مخالف مواد اپ لوڈ کرنے کے مقدمے میں صنم جاوید کی ضمانت منظور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.