مظفرگڑھ،نامعلوم افراد نے نوجوان کو قتل کرکے لاش دریاء میں پھینک دی

بدھ 30 اپریل 2025 17:37

مظفرگڑھ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 اپریل2025ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم افراد نے نوجوان کو قتل کرکے نعش دریا میں پھینک دی۔ریسکیو ذرائع کے مطابق کوٹ ادو میں نامعلوم افراد نے نوجوان کو قتل کرکے لاش دریا ء میں پھینک دی۔

(جاری ہے)

ریسکیو ٹیم نے دریا ءمیں سرچ آپریشن کے بعد نعش تلاش کرکے ورثاء کے حوالے کردی ہے۔مقتول نوجوان کی شناخت 18سالہ اشتیاق کے نام سے ہوئی ہے، نعش قانونی کارروائی کے لیے پولیس کی نگرانی میں ہسپتال منتقل کردی گئی ہے۔\378

متعلقہ عنوان :