
)پولیس ٹریننگ کالج کوئٹہ سے زیر تربیت انسپکٹرز نے بلوچستان کانسٹیبلری ہیڈ کوارٹر بدر لائن کوئٹہ کا مطالعاتی دورہ
بدھ 30 اپریل 2025 20:05
(جاری ہے)
بلوچستان کانسٹیبلری فورس کے ڈسپلن اور مورال کو بلند رکھنے کے لیے وقتاً فوقتاً کورسز کروائے جاتے ہیں۔ ماضی میں بلوچستان کانسٹیبلری کوئٹہ شہر میں کرفیو ڈیوٹی ، دھر نا ڈیوٹیوں کے علاوہ ہنگامہ آرائی کے دوران بھی بہترین فرائض سر انجام دیتی رہی ہے۔
موجودہ حالات میں بلوچستان کانسٹیبلری کا SPU دستہ بلوچستان کے مختلف مقامات میں غیر ملکیوں کے ہمراہ سیکورٹی اور UN کے ساتھ بھی ڈیوٹی سر انجام دے رہے ہیں۔ ڈپٹی کمانڈنٹ بلوچستان کانسٹیبلری لیفٹیننٹ کمانڈر (ر)عطا اللہ شاہ (پی ایس پی)نے کہا کہ بلوچستان کانسٹیبلری کے RRG اور ایلیٹ کوالیفائیڈ کے دستے کسی بھی وقت ہر قسم کے حالات سے نمٹنے کے لیے تیار رہتے ہیں۔ پولیو ڈیوٹی، ہائی کورٹ، ریڈ زون اور اہم سرکاری عمارات ، ایر پورٹس، اس کے علاوہ وفاقی و صوبائی اداروں کی سیکورٹی ڈیوٹیاں بلوچستان کا نسٹیبلری سر انجام دیتی ہے جس کی وجہ سے صوبہ بھر میں امن و امان قائم رہتا ہے۔ اس کے علاوہ ڈسٹرکٹ پولیس کو جب بھی جہان بھی ضرورت ہو تو بلوچستان کا نسٹیبلری ان کے ہمراہ لا اینڈ سرانہ ڈ آرڈر کی ڈیوٹی سر انجام دیتی ہے۔ آخر میں شیلڈ ز کا تبادلہ ہوا۔مزید قومی خبریں
-
بھارت کی دوغلی سفارتکاری، شنگھائی تعاون کانفرنس میں ایران کا ساتھ دینے سے انکار
-
وزیر اعلیٰ پنجاب کا صنعتی اور مائنز ورکرز کے بچوں کیلئے اعلی تعلیمی اداروں میں مفت تعلیم کا اعلان
-
راولپنڈی میں پیکا ایکٹ کے تحت 10 سے 15 وکلاء کیخلاف مقدمہ درج
-
ایران اسرائیل کشیدگی، صرف 2 دن میں دنیا بھر کی 6 ہزار پروازیں منسوخ
-
وفاق نے تمام ترقیاتی منصوبے سندھ کو واپس نہ کیے تو پیپلزپارٹی بجٹ کی حمایت نہیں کرے گی، مراد علی شاہ
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق کمیٹی تشکیل، کمیٹی ہفتہ وار بنیاد پر اپنی سفارشات وزیراعظم کو پیش کرے گی
-
وفاق نے خیبر پختونخوا کو ترقیاتی بجٹ میں یکسر طور پر نظر انداز کیا ہے،مزمل اسلم
-
حکومت پاکستان ایران کی حمایت میں اقدامات اٹھائے‘حافظ نعیم الرحمن
-
وفاقی وزیر صحت کا میڈیکل ڈیوائسز کی مقامی تیاری پر زورامپورٹ پر انحصار ختم
-
خواتین کو مالی طور پر خود مختار بنانے کیلئے پی آئی ٹی بی کا کردارقابلِ ستائش ہے، مریم نواز
-
ہم سب ملکر پاکستان کو ہر قسم کے بحران سے نکالیں گے، پاکستان ہے تو ہم ہیں، دانیال چوہدری
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے وزیر خارجہ ملائیشیا محمد بن حاجی حسن کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.