
احسن خان نے سونم باجوہ کی تعریفوں کے پل باندھ دئیے
مجھے ایسا لگتا ہے سونم باجوہ کے ساتھ کام کرکے میں پروفیشنل ازم کی انتہا دیکھ لی، پاکستان اداکار
جمعرات 1 مئی 2025 11:05
(جاری ہے)
احسن نے بتایاکہ سونم پاکستانی ڈراموں کی فین ہیں، وہ بہت پیار سے ملیں، ان کے ساتھ کام کرکے مجھے لگا نہیں کہ میں پہلی بار ان سے ملا ہوں یا پہلی بار ان کے ساتھ کام کیا ہے، میں نے ان کے ساتھ کام کر کے بہت انجوائے کیا۔
اداکار نے کہا کہ وہ کہتے ہیں نا کہ فین ہوگئے، کیوں کہ پرسنالٹی تو دیکھنے میں اچھی لگتی ہی ہے لیکن ان کے ساتھ کام کر کے ان کی عادات و سکنات دیکھ کر میں ان کا بہت بڑا فین بن گیا ہوں وہ بہت اچھی ہیں اور مجھے لگتا ہے کہ وہ بہت آگے جائیں گی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
مومن ثاقب کانز لائنز 2025 میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے پہلے ٹک ٹاک کانٹنٹ کری ایٹر بن گئے
-
ہانیہ عامر کو شوبز میں،میں نے متعارف کرایا، حریم فاروق کا انکشاف
-
طلحہ انجم نے مداح کو بالوں سے پکڑ کر اسٹیج پر گھسیٹ لیا، ویڈیو وائرل
-
شوہرامیرہونا چاہیے، بے وفا بھی ہوتو کوئی اعتراض نہیں، کومل میر
-
پہلگام حملے کے دوران غدار کہا گیا، عامر خان کا شکوہ
-
اردو کو اصل پہچان دیے بغیر پاکستان ترقی نہیں کرسکتا، خلیل الرحمن قمر
-
نامورکمپیئر اداکارطارق عزیز کی چوتھی برسی کل منائی جائے گی
-
معروف اداکار خیام سرحدی کی سالگرہ منائی گئی
-
معروف سینیگالی ٹک ٹاکر خابی لیم امریکا میں گرفتار و رہا
-
پولیس کو معروف یوٹیوبر رجب بٹ کو گرفتار کرنے سے روک دیا گیا
-
یوٹیوبر رجب بٹ اور شریک ملزم سلمان حیدر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
رجب بٹ کے فیملی ایونٹ میں نوٹوں کی بارش، عوام برہم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.