شیخ توقیر اور شیخ اظہر کے والد شیخ ارشاد علی کو مقامی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا

جمعرات 1 مئی 2025 18:02

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 مئی2025ء)شیخ توقیر اور شیخ اظہر کے والد شیخ ارشاد علی کو مقامی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

ان کی نماز جنازہ ربانی مسجد لانڈھی میں اداکی گئی ،جس میں مرحوم کے عزیز و اقارب ،اہل محلہ اور معروف شخصیات نے شرکت کی ۔شیخ ارشاد علی کی وفات پر زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے شیخ توقیر اور شیخ اظہر سے تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔