
سپریم کورٹ نے 9 مئی کیسز میں سینیٹر اعجاز چوہدری اورفرحت عباس کی ضمانت منظورکرلی
جمعہ 2 مئی 2025 13:17
(جاری ہے)
سپریم کورٹ نے سینیٹراعجازچوہدری کی ضمانت منظور کرتے ہوئے ایک لاکھ روپے کے مچلکے ٹرائل کورٹ میں جمع کرانے کا حکم دے دیا۔
فرحت عباس کی درخواست ضمانت پر سماعت کے دوران سپیشل پراسیکیوٹر نے موقف اپنایا کہ فرحت عباس پر9مئی کی سازش کا بھی الزام ہے، فرحت عباس کو ٹرائل کورٹ مفرور قراردے چکی ہے ۔ جسٹس نعیم اختر افغان نے ریمارکس دیے مفرور ہے یا نہیں یہ معاملہ متعلقہ عدالت دیکھ لے گی، تفتیش مکمل، چالان بھی جمع ہوچکا، اب گرفتاری کیا کرنی ہے؟ سپیشل پراسیکیوٹر نے چار ماہ میں ٹرائل مکمل کرنے کے دلائل دیئے جس پر جسٹس نعیم اختر افغان نے کہاکہ چار میں ٹرائل مکمل کروا دیں۔ بعداازاں بنچ نے فرحت عباس کی ضمانت بھی منظور کرلی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستانی پرچم بردار بحری جہاز بھارتی بندرگاہ سے روانہ، آئندہ کسی جہاز کے آنے پر پابندی عائد
-
چیف جسٹس عدلیہ کو تحفظ فراہم کرے، مر جائوں گا بانی پی ٹی آئی کو نہیں چھوڑوں گا، اسد قیصر
-
پروفیسر ساجد میر کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ ، قائد ایوان و قائد حزب اختلاف کا مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان کے امیر سینیٹر پروفیسر علامہ ساجد میر کے انتقال پراظہار افسوس
-
وزیراعلیٰ سندھ کی سید جاوید علی شاہ کی رہائش گاہ پہنچ کر ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت
-
پاکستان نے کبھی بھی کسی ملک کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہیں کی،ثروت اعجاز قادری
-
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کا روٹری کی خدمات کو خراج تحسین، کشمیر و امن پر پاکستان کا موقف دہرایا
-
بلاول بھٹو زرداری کا دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے اور 2 کی گرفتاری پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
-
وزیراعلیٰ سندھ کی سی پی این ای کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن کے 3 ہزار سے زائد کنٹریکٹ ملازمین کو نوکریوں سے نکال دیا گیا
-
عالمی یومِ صحافت ،جماعت اسلامی صحافیوں کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرتی ہے‘ حافظ نعیم الرحمن
-
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کا پروفیسر ساجد میر کے انتقال پر اظہارِ افسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.