Live Updates

سیالکوٹ،تھانہ کوٹلی سید امیر کے علاقہ 80 سے سالہ بزرگ کی لاش برآمد

جمعہ 2 مئی 2025 21:00

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 مئی2025ء) سیالکوٹ کے تھانہ کوٹلی سید امیر کے علاقہ 80 سالہ بزرگ کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ایس ایچ او طیب بھٹی کے مطابق یہ لاش ایک 80 سالہ بزرگ کی ہے جو رات کے وقت گھر سے نکلا اور آندھی اور بارش کی وجہ سے گھر نہ پہنچ سکا ۔

(جاری ہے)

80 سالہ بزرگ گاؤں جوگو چک کا رہائشی تھا جو شدید آندھی اور بارش کے وقت راستہ بھول گیا اور ساری رات سردی میں رہا جس کی وجہ سے اسکی موت واقع ہوگئی۔

Live مون سون بارشیں سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :