علامہ اقبال ایکسپریس سے ٹکرا کر نوجوان جاں بحق

جمعہ 2 مئی 2025 22:55

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 مئی2025ء)نصیر آباد کے علاقے میں علامہ اقبال ایکسپریس سے ٹکرا کر نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق متوفی کی عمر 25 سال کے قریب ہے جس کی شناخت نہیں ہو سکی ۔ پولیس کارروائی کے بعد لاش مردہ خانے منتقل کردی گئی ۔