
جدہ پورٹ پر منشیات سمگل کرنے کی بڑی کوشش ناکام، 15 لاکھ نشہ آور گولیاں ضبط
ہفتہ 3 مئی 2025 09:00
(جاری ہے)
ایس پی اے کے مطابق سعودی زکوۃ، ٹیکس اینڈ کسٹم اتھارٹی نے جنرل ٹائریکیٹوریٹ آف نارکوٹکس کنٹرول کے تعاون سے جدہ پورٹ پر ایک شپمنٹ میں چھپائی گئی 15 لاکھ 36 ہزار 118 کیپٹاگون کی گولیاں ضبط کرتے ہوئے تین افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔
اتھارٹی نے کہا کہ انسولیٹنگ پینلز پر مشتمل شپمنٹ کا جدید سکیورٹی ٹیکنالوجی اور ڈیوائسز’ کا استعال کرتے ہوئے معائنہ کیا گیا جس پر پینلز کے اندر چھپائی گئی نشہ آور گولیاں برآمد ہوئیں۔ اتھارٹی نے ملکی درآمدات اور برآمدات پر کسٹم کنٹرول کو مضبوط بنانے، معاشرے کے تحفظ کو یقینی بنانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے ۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ہارٹ اٹیک سے بچنے کیلئے دن میں کم ازکم کتنے گلاس پانی پیئں‘ جدید تحقیق
-
منشیات کے استعمال کا بھیانک نتیجہ، پہلا عجیب و غریب کیس
-
پاکستانی پرچم برداربحری جہاز بھارتی بندرگاہ سے روانہ
-
شہزادہ ہیری پولیس پروٹیکشن کی قانونی جنگ ہارگئے، شاہی خاندان سے مفاہمت کے خواہاں
-
چلی اور ارجنٹائن میں 7.4 شدت کا زلزلہ، سونامی کی وارننگ، ساحلی علاقوں سے انخلا
-
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پوپ کے لباس میں ملبوس اے آئی فوٹو پوسٹ کردی
-
سیاہ فام کو غلام بنانے پر اقوام متحدہ میں انسانی حقوق کی جج جیل بھیج دی گئی
-
بھارت نے پاکستانی بحری جہازوں کے اپنی سمندری حدود سے گزرنے پر بھی پابندی عائد کردی
-
پاکستانی میزائل تجربے سے بھارت خوفزدہ، میڈیا میں چیخ و پکار شروع
-
امریکا کا دفاعی بجٹ 13 فیصد بڑھانے کا فیصلہ
-
بھارتی فوج کاپاکستانیوں کو فیک انکائونٹر میں استعمال کرنے کا منصوبہ
-
پاکستان اور بھارت تحمل کا مظاہرہ کریں، یورپین یونین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.