اسپیشل افراد کے لئے معاون آلات کے بڑے منصوبے کا گوجرانوالہ ضلع سے آغاز کر دیا گیا ،کمشنر گوجرانوالہ

ہفتہ 3 مئی 2025 18:47

گوجرانوالہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 مئی2025ء) کمشنر گوجرانوالہ ڈویژن سید نوید حیدر شیرازی نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب اسسٹیو ڈیوائسسزایند وہیل چیئرزپروگرام کے تحت معاشرے کے پسماندہ اور خصوصی افراد کی خدمت اور انہیں با اختیار بنانے میں ایک عظیم انسانی فریضہ ہے۔

(جاری ہے)

تقریب میں معذور افراد کو مفت وہیل چیئرز فراہم کی گئیں۔ اس تقریب کا مقصد معذور افراد کی زندگیوں میں سہولت پیدا کرنا اور ان کے لیے نقل و حرکت کو ممکن بنانا ہے تاکہ وہ بھی معاشرتی سرگرمیوں میں بھرپور حصہ لے سکیں۔اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نوید احمد بھی انکے ہمراہ تھے

متعلقہ عنوان :