آسٹریا، چرچ میں پائی جانے والی پادری کی ممی کے پیچھے چھپا سائنسی معمہ حل ہو گیا

اتوار 4 مئی 2025 13:25

ویانا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 مئی2025ء)آسٹریا کے ایک گاں میں پائے جانے والے ایک پادری کی ممی کا معمہ آخر کار حل کر لیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق محققین نے یہ انکشاف کیا ہے کہ اس پادری کی نعش کو ایک انوکھے طریقے، جسم کے پچھلے حصے (مقعد)کے ذریعے سے حنوط کیا گیا تھا یہ ممی آسٹریا کے گائوں سینٹ تھومس ایم بلاسن شٹائن کے چرچ کے تہہ خانے میں رکھی گئی تھی، اور لوگوں میں یہ مشہور تھا کہ یہ ایک قدرتی طور پر محفوظ شدہ لاش ہے۔

متعلقہ عنوان :