
فیصل آباد پولیس کا کریک ڈائون،چار ماہ میں 145 جرائم پیشہ گینگز کے 376 ملزمان گرفتار، کروڑوں روپے کا مال مسروقہ برآمد
پیر 5 مئی 2025 11:23
(جاری ہے)
پولیس ترجمان کے مطابق، ملزمان سے برآمد شدہ سامان میں 2 کاریں، 467 موٹر سائیکلیں، 11 لوڈر رکشے، 55 موبائل فونز، 4 لیپ ٹاپ، 2 موٹر سائیکل رکشے، 25 کیبل تاریں، 25 بیٹریاں، سولر پلیٹس، زیورات، نقدی اور دیگر قیمتی اشیاء شامل ہیں۔
اس کے علاوہ ان سے 38 عدد مویشی بھی برآمد کیے گئے۔پولیس نے مزید بتایا کہ گرفتار ملزمان چوری، ڈکیتی اور رابری کے متعدد مقدمات میں مطلوب تھے۔ ملزمان کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ بھی برآمد ہوا جس میں 124 عدد 30 بور پستول، ایک کاربین، ایک موذر، دو رپیٹر، تین ریوالور، ایک کلاشنکوف اور سینکڑوں گولیاں شامل ہیں۔پولیس حکام کے مطابق برآمد کیا گیا مال مسروقہ اصل مالکان کے حوالے کر دیا گیا ہے جبکہ مزید تفتیش جاری ہے۔مزید قومی خبریں
-
مالی سال 25-2024 میں تجارتی خسارہ 9 فیصد اضافے سے 26.27 ارب ڈالر تک جاپہنچا
-
چوہدری شافع حسین کا منڈی بہائوالدین کا دورہ ،محرم الحرام کے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
-
ایک اور وعدہ وفا ہوگیا ، مریم نوازراشن کارڈ کی بدولت ہرمحنت کش مستفید ہوگا‘ملک فیصل ایوب کھوکھر
-
نوازشریف سے عمران خان کی ملاقات نہیں ہوسکتی، انہیں تو انکی فیملی نہیں پوچھتی، علیمہ خان
-
پنجاب اسمبلی کے اسپیکر کو یہ ریفرنسز الیکشن کمیشن آف پاکستان کو بھیجنے کے لیے غلط مشورہ دیا گیا، رضا ربانی
-
گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا میں گلیشیئر پھٹنے کے خطرات میں اضافہ،محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا
-
وزیر اعظم کی ہدایت، ایران و عراق جانے والے زائرین کے ایشوز کے حل کیلئے قائم خصوصی ٹاسک فورس کا اہم اجلاس
-
صدرمملکت کا کراچی میں عمارت گرنے کے سانحے پر دکھ کا اظہار
-
رانا تنویر حسین کی زیر صدارت اجلاس، کپاس کی پیداوار بڑھانے کے لیے اقدامات کا جائزہ لیا گیا
-
محکمے روڈ میپ پر عملدرآمد کیلئے عملی اقدامات کریں، منصوبوں کی تکمیل میں تاخیر نہ کی جائے، علی امین گنڈاپور
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
-
وفاقی وزیر قومی غذائی تحفظ و تحقیق رانا تنویر حسین کی زیر صدارت اجلاس، کپاس کی پیداوار بڑھانے کے لیے اقدامات کا جائزہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.