Live Updates

صائم ایوب اور صاحبزاد ہ فرحان اوپنرز ہونا چاہئے‘سعید اجمل

سفیان مقیم بہت ٹیلنٹڈ سپنر بالر ہے اور وہ قومی ٹیم کے بہت کام آئیگا‘انٹرویو

پیر 5 مئی 2025 13:39

صائم ایوب اور صاحبزاد ہ فرحان اوپنرز ہونا چاہئے‘سعید اجمل
کبیروالا ، عبدالحکیم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 مئی2025ء)پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے لیجنڈ جادوئی سپن بالر سعید اجمل نے کہا ہے کہ ٹی 20 کرکٹ میں پاکستان کی طرف سے صائم ایوب اور صاحبزاد ہ فرحان اوپنرز ہونا چاہئے ۔

(جاری ہے)

ایک انٹرویو میں انہوں نے تجویز کیا کہ بابر اعظم کو نمبر 3 یا 4 پر کھیلنا چاہئے اور سفیان مقیم کو پراپر مو قع دینا چاہئے انہوں نے کہا کہ سفیان مقیم بہت ٹیلنٹڈ سپنر بالر ہے اور وہ قومی ٹیم کے بہت کام آئیگا ۔

Live پہلگام حملہ سے متعلق تازہ ترین معلومات