
پی ایس ایل 10 کے پلے آف مرحلے میں پہنچنے والی پہلی ٹیم کا فیصلہ ہو گیا
ٹورنامنٹ کے ابتداء میں پوائنٹس ٹیبل پر اوپر رہنے والی اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندرز کی پلے آف مرحلے تک رسائی تاحال غیر یقینی
محمد علی
منگل 6 مئی 2025
18:36

(جاری ہے)
جبکہ اسلام آباد یونائیٹڈ 10 پوائنٹس کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل پر دوسری پوزیشن پر براجمان ہے، اسلام آباد کے بھی 2 لیگ میچز باقی ہیں۔
اسلام آباد بقیہ دونوں میچز میں شکست کی صورت میں پلے آف مرحلے سے باہر ہو سکتی ہے۔ دوسری جانب کراچی کنگز اور لاہور قلندرز کو پلے آف مرحلے تک رسائی کیلئے مزید 1،1 میچ میں فتح درکار ہے، جبکہ پشاور زلمی کو پلے آف مرحلے تک رسائی کیلئے یا تو 2 فتوحات یا ایک اچھے مارجن سے حاصل کی گئی فتح درکار ہے۔ واضح رہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کا چھبیسواں میچ کل بروز بدھ کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ میچ رات 8 بجے شروع ہو گا۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی ایس ایل 10 کے پلے آف مرحلے میں پہنچنے والی پہلی ٹیم کا فیصلہ ہو گیا
-
پاکستان کرکٹ کی جڑوں میں صوبائی نسل پرستی اب بھی موجود ہے، فیصل اقبال کا دعویٰ
-
صائم ایوب اپنی ڈریم ٹی ٹونٹی ورلڈ الیون سامنے لے آئے، بابر اعظم شامل نہیں
-
پریمیم فاسٹ بولر کو ڈیتھ اوورز میں یارکر کرنا ہی نہیں آتے : احمد شہزاد کا طنز
-
پیٹ کمنز نے بھی‘پشپا’کا انداز اپنا لیا، ویڈیو وائرل
-
بھارتی کرکٹ ٹیم کے اہم سینئر کھلاڑی محمد شامی کو قتل کی دھمکی موصول
-
ملتان سلطانز نے ایسی ٹیم بناکر لوگوں کی دلچسپی ختم کردی‘ کامران اکمل
-
احمد دانیال نے اپنا مین آف دی میچ کا ایوارڈ والد کے نام کردیا
-
فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا باضابطہ آغاز 25مئی سے فرانس میں ہوگا
-
چارلس شواب چیلنج گالف ٹورنامنٹ 23مئی سے امریکا میں شروع ہوگا
-
آئی پی ایل کو اہمیت دینے پر سابق انگلش کپتان اپنے ہی بورڈ پر برس پڑے
-
پی ایس ایل 10، اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیمیں کل پنجہ آزمائی کریں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.