آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں ایک گھر میں 2 بچے مردہ پائے گئے

پیر 5 مئی 2025 17:11

کینبرا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 مئی2025ء) آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں ایک گھر میں 2 بچے مردہ حالت میں پائے گئے ۔شنہوا کے مطا بق پولیس افسران نے بتایا کہ انہوں نے ایک گھردو بچے جن کی عمریں 8 اور 10 سال ہیں ، مردہ پائے جانے کے بعد ایک66سالہ خاتون کو گرفتار کر لیا ۔

(جاری ہے)

پولیس نے بتایا کہ اس واقعے کی تحقیقات ابھی جاری ہیں ۔

متعلقہ عنوان :