
معاون خصوصی برائے صنعت عبدالکریم کی زیر صدارت اجلاس منعقد
منگل 6 مئی 2025 09:20
(جاری ہے)
انھوں نے اس حوالے سے گودام،کولڈ سٹوریج اور ویئر ہاؤسز کے تشریحات میں نمایاں تنوع واضح کرنے کی گزارش کی اور کہا کہ تاجر برادری کسی بھی قسم کے مفید قوانین کا احترام اورخیر مقدم کرتی ہے تاہم مذکورہ قانون میں مزید آسانیاں اور مثبت ترامیم کی ضرورت ہے تاکہ تاجر برادری اور کاروباری طبقوں کے خلاف اس کے ممکنہ غلط استعمال کا احتمال باقی نہ رہے۔
اجلاس میں محکمہ صنعت کے حکام نے بھی مذکورہ قانون کے حوالے سے اپنا موقف پیش کیا اور اس کی مختلف شقوں اور مندرجات کے حوالے سے تاجر برادری کو وضاحت کیساتھ تفصیلات فراہم کیں۔اس موقع پر معاون خصوصی نے کہا کہ حکومت کی یہ ترجیح ہے کہ صنعتی اور کاروباری حضرات کیلئے آسانیاں فراہم کی جائیں۔انھوں نے اس موقع پر ایڈیشنل سیکرٹری صنعت مجیب الرحمٰن کی سربراہی میں صنعتی اور تاجر تنظیموں کے عہدیداروں،محکمہ قانون و دیگر سٹیک ہولڈرز اور اس شعبہ کے کسی بھی ماہر پر مبنی ایک کمیٹی تشکیل دینے کی ہدایت کی اور کہا کہ وہ اس قانون سے مماثل دیگر ممالک کے قوانین اور مسودات کا بغور جائزہ لیں اور اس ضمن میں اس ایکٹ میں مثبت ترامیم لانے کیلئے اپنا ہوم ورک کریں۔ انھوں نے اس معاملے کو سرعت کیساتھ آگے بڑھانے کیلئے آئندہ ہفتے کمیٹی کے اجلاس کے انعقاد کی بھی ہدایت کی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدر مملکت کو نہیں نکالا جارہا ، محرم میں سیاست نہ کی جائے، عوام سوشل میڈیا کی خبروں پر دھیان نہ دیں ، کچھ نہیں ہورہا ، محسن نقوی
-
ایک ہفتے کے دوران انٹربینک میں ڈالر، یورو، ریال، درہم کی قدر میں اضافہ
-
اہل بیت کی عظیم قربانی کو رہتی دنیا تک فراموش نہیں کیا جاسکتا‘ سردار سلیم حیدر
-
یومِ عاشورہ ہمیں قربانی و ایثار ،صبرو استقامت کا درس دیتا ہے،سردار ایاز صادق
-
گورنر خیبرپختونخوا کا حسینیہ ہال صدر سے برآمد ہونیوالے نویں محرم الحرام کے مرکزی جلوس کا دورہ
-
سانحہ سوات کے وقت ائیر ایمبولنس پولوفیسٹول میں وزراء کے اہلخانہ کیلئے استعمال کی گئی، گورنر خیبرپختونخوا
-
امام حسین رضی اللہ عنہ کا پیغام پوری انسانیت کیلئے مشعلِ راہ ہے،فیصل کنڈی
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) کے 26 ویں یومِ شہادت پر خراج عقیدت
-
اسمبلی میں احتجاج کی وجہ سے ارکان کو معطل نہیں کیا جا سکتا‘ سلمان اکرم
-
5 جولائی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، شرجیل میمن
-
حکومت مضبوط ، کوئی رکن کہیں نہیں جا رہا، تحریک عدم اعتماد کا شوق رکھنے والے حقیقت دیکھ لیں گے، علی امین گنڈاپور
-
کربلا کی جنگ سے ہمیں بے لوث ، عظیم تر بھلائی کیلئے قربانی کی اہمیت کا درس ملتا ہے‘ مسرت جمشید چیمہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.