
آسٹریلوی فضائی کمپنی کا سڈنی سے لندن براہ راست پروازیں شروع کرنے کا اعلان
منگل 6 مئی 2025 14:27

(جاری ہے)
طویل پرواز کی وجہ سے طیارے میں مسافروں کی تعداد 300 سے کم کر کے 238 کر دی جائے گی۔
طیارے میں اکانومی اور پریمیم کیبن کے درمیان ایک "ویل نیس زون"بنایا جائے گا، جو تمام مسافروں کے لئے قابل رسائی ہو گا۔ اس زون میں سکرین پر ورزش کے پروگرام، سٹریچ ہینڈلز، اور ہائیڈریشن سٹیشن ہوں گے۔فرسٹ کلاس مسافر ایک کرسی اور بستر کے ساتھ ساتھ سلائیڈنگ دروازے، ایک انفرادی الماری اور سٹوریج، اور 32 انچ ایچ ڈی مانیٹر جیسی سہولیات حاصل کر سکیں گے ۔ بزنس کلاس میں 25 انچ چوڑی سیٹ ہوگی جسے 6 فٹ 5 انچ کے بیڈ میں تبدیل کیا جاسکتا ہے۔ ہر پرائیویٹ سویٹ میں 3 فٹ 9 انچ اونچی دیواریں اور ایک سلائیڈنگ ڈور ہو گا، جس میں پرواز میں تفریح کے لئے 18 انچ اسکرین لگی ہو گی۔ پریمیم اکانومی کے مسافروں کے پاس 40 انچ کی سیٹ ہوگی جس میں ہیڈریسٹ اور 13.3 انچ سکرین ہوگی۔ اکانومی میں، 3-3-3 سیٹیں فراہم کی جاتی ہیں، جس میں 33 انچ کی سیٹ، چھ طرفہ ایڈجسٹ ایبل ہیڈریسٹ، اور 13.3 انچ ان فلائٹ انٹرٹینمنٹ سکرین ہو گی۔یہ پرواز قطب شمالی کے اوپر سے گزرے گی اور روس کی فضائی حدود میں تقریباً 4 گھنٹے پرواز کرے گی۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
یونان میں کریتی جزیرے پر لگنے والی خوفناک آگ نے تباہی مچادی
-
ٹرمپ نے خود کو امن کے نوبیل انعام کے لیے بہترین امیدوار قرار دے دیا
-
سعودی عرب میں امریکی دفاعی نظام تھاڈکی پہلی بیٹری آپریشنل ہو گئی
-
امریکہ اگلے ہفتے اوسلو میں ایران کے ساتھ مذاکرات کرنے کا خواہاں
-
پوتین اورٹرمپ فون کال کی مزید تفصیلات سامنے آگئیں
-
برطانوی جیٹ ایف 35 طیارہ سترہ دنوں سے کیرالہ میں پر اسرار طور پر پھنس کر رہ گیا
-
عمان نے بینک کے ذریعے رقم ٹرانسفر کرنے کے قوانین میں تبدیلی کردی
-
غزہ ، امریکی کنٹریکٹرزکا بھوک سے نڈھال فلسطینیوں پرگولیاں چلانے کا انکشاف
-
بنگلہ دیش ، عدالت نے مفرور وزیر اعظم حسینہ واجد کو چھ ماہ قید کی سزا سنا دی
-
ایران پر ایٹم بم کے تبصرے کے بعد ہیروشیما کے میئرکی ٹرمپ کو دورے کی دعوت
-
امریکا آنے والوں کیلئے نئی وارننگ،ویزا اور گرین کارڈ منسوخی کا نیا قانون نافذ
-
سعودی عرب نے ایرانی حجاج کی واپسی کا عمل مکمل کر لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.