
یونان میں کریتی جزیرے پر لگنے والی خوفناک آگ نے تباہی مچادی
آگ لگنے کے بعد رہائشی علاقوں اور ہوٹلوں کو فوری خالی کروا لیا گیا ہے،حکام
جمعہ 4 جولائی 2025 15:18

(جاری ہے)
رپورٹ کے مطابق آگ لگنے کے بعد رہائشی علاقوں اور ہوٹلوں کو فوری خالی کروا لیا گیا ہے۔ جبکہ پندرہ سو سے زائد افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا۔اس کے علاوہ آگ سے بڑے پیمانے پر زیتون کے درخت، فصلیں اور گرین ہاس متاثر ہوئے، تاہم آگ لگنے سے کسی قسم کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔فائر بریگیڈ کا عملہ آگ بجھانے میں مصروف ہے اور آسمان سے پانی پھینکنے والے ہیلی کاپٹر بھی موجود ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
مہاراشٹرمیں 2 لاکھ ٹرکوں کی ہڑتال، ای چالان اورہراسانی کیخلاف احتجاج
-
یونان میں کریتی جزیرے پر لگنے والی خوفناک آگ نے تباہی مچادی
-
ٹرمپ نے خود کو امن کے نوبیل انعام کے لیے بہترین امیدوار قرار دے دیا
-
سعودی عرب میں امریکی دفاعی نظام تھاڈکی پہلی بیٹری آپریشنل ہو گئی
-
امریکہ اگلے ہفتے اوسلو میں ایران کے ساتھ مذاکرات کرنے کا خواہاں
-
پوتین اورٹرمپ فون کال کی مزید تفصیلات سامنے آگئیں
-
برطانوی جیٹ ایف 35 طیارہ سترہ دنوں سے کیرالہ میں پر اسرار طور پر پھنس کر رہ گیا
-
عمان نے بینک کے ذریعے رقم ٹرانسفر کرنے کے قوانین میں تبدیلی کردی
-
غزہ ، امریکی کنٹریکٹرزکا بھوک سے نڈھال فلسطینیوں پرگولیاں چلانے کا انکشاف
-
بنگلہ دیش ، عدالت نے مفرور وزیر اعظم حسینہ واجد کو چھ ماہ قید کی سزا سنا دی
-
ایران پر ایٹم بم کے تبصرے کے بعد ہیروشیما کے میئرکی ٹرمپ کو دورے کی دعوت
-
امریکا آنے والوں کیلئے نئی وارننگ،ویزا اور گرین کارڈ منسوخی کا نیا قانون نافذ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.