گجرات میں خاتون سے اجتماعی زیادتی، 2 ملزمان گرفتار

منگل 6 مئی 2025 21:45

گجرات (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 مئی2025ء)گجرات کے نواحی علاقے میں خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی کے 2ملزمان کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

مقامی پولیس کے مطابق میڈیکل رپورٹ میں خاتون سے زیادتی ثابت ہوئی ہے۔ پولیس نے مزید بتایا کہ واقعہ گزشتہ رات پیش آیا، ملزمان نے خاتون کو نوکری کا جھانسہ دے کر بلایا تھا۔

متعلقہ عنوان :